Tips for a Healthy Lifestyle ! by Maulana Tariq Jameel | صحمت مند زندگی
کا راز

Top 10 Health and Fitness Tips from Muhammad
1. Eat In Moderation
2. Eat Slow
3. Participate in Sports to Strengthen Your Body
4. Sleep and Salat (prayer)
5. Share foods
6. Foster a strong community
7. Fasting
8. Dental Hygiene
9. Drink water slowly
10. Mental Health

For more additional Information please visit
http://www.healthfitnessrevolution.com/top-10-health-tips-muhammed/

Speaker Maulana Tariq Jameel
Please Subscribe & Share video to your friends

35 Comments

  • Ruksar Qureshi

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Mashallah

  • Faizulla Baig

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Subhanallah

  • vlogger Taliskan

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Beshaq

  • vlogger Taliskan

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Suqr Alhumdolillha rabbul. Almeen

  • Talib Khan

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Dubara ek ek ghante badd khaa Sakte haii qki gym k diet k hisab s mujhe meals lene hote haii

  • Rhem Khn

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Allah wale ger seyasi

  • Cherry blossom

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Well said

  • Cherry blossom

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    😆😇

  • Faizan Qureshi

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Mashallha

  • Shaikh Aarif

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    ان شاالله اس بىان پر عمل کرو گا امىن

  • Roshni ab

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    *🌹یہ واقعہ حیران کن بھی ہے اور دماغ کو گرفت میں بھی لے لیتا ہے‘۔۔*💠

    🌹حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا ۔۔
    *’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگے تو کیا مانگے؟‘‘*💠

    🌹اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔۔

    ’’ صحت‘‘۔ ۔

    🌹میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘

    *🌹صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی-۔*💠

    🌹‘ ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔
    *ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔۔*💠

    🌹یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں‘ مگر ہماری قوت مدافعت‘ ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں‘
    🌹مثلاً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارے دل کو کمزور کر دیتے ہیں
    مگر ہم جب تیز چلتے ہیں‘
    جاگنگ کرتے ہیں یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے‘
    ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں‘
    *یہ تیز تیز سانسیں ان جراثیم کو مار دیتی ہیں اور یوں ہمارا دل ان جراثیموں سے بچ جاتا ہے‘۔*💠

    مثلاً
    دنیا کا پہلا بائی پاس مئی 1960ء میں ہوا مگر
    *قدرت نے اس بائی پاس میں استعمال ہونے والی نالی لاکھوں‘ کروڑوں سال قبل ہماری پنڈلی میں رکھ دی‘ یہ نالی نہ ہوتی تو شاید دل کا بائی پاس ممکن نہ ہوتا‘*💠

    *🌹مثلاً گردوں کی ٹرانسپلانٹیشن 17 جون 1950ء میں شروع ہوئی مگر قدرت نے کروڑوں سال قبل ہمارے دو گردوں کے درمیان ایسی جگہ رکھ دی جہاں تیسرا گردہ فٹ ہو جاتا ہے‘*💠

    🌹ہماری پسلیوں میں چند انتہائی چھوٹی چھوٹی ہڈیاں ہیں۔
    *یہ ہڈیاں ہمیشہ فالتو سمجھی جاتی تھیں مگر آج پتہ چلا دنیا میں چند ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جن کے نرخرے جڑے ہوتے ہیں‘ یہ بچے اس عارضے کی وجہ سے اپنی گردن سیدھی کر سکتے ہیں‘ نگل سکتے ہیں اور نہ ہی عام بچوں کی طرح بول سکتے ہیں۔۔*💠
    *🌹سرجنوں نے جب ان بچوں کے نرخروں اور پسلی کی فالتو ہڈیوں کا تجزیہ کیا تو معلوم ہوا پسلی کی یہ فالتو ہڈیاں اور نرخرے کی ہڈی ایک جیسی ہیں چنانچہ سرجنوں نے پسلی کی چھوٹی ہڈیاں کاٹ کر حلق میں فٹ کر دیں اور یوں یہ معذور بچے نارمل زندگی گزارنے لگے‘*💠

    *🌹مثلاً ہمارا جگر جسم کا واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ پیدا ہو جاتا ہے۔۔*💠

    *🌹ہماری انگلی کٹ جائے‘ بازو الگ ہو جائے یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کٹ جائے تو یہ دوبارہ نہیں اگتا جب کہ جگر واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ اگ جاتا ہے۔۔*💠
    🌹سائنس دان حیران تھے قدرت نے جگر میں یہ اہلیت کیوں رکھی؟ آج پتہ چلا جگر عضو رئیس ہے‘
    *اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں اور اس کی اس اہلیت کی وجہ سے یہ ٹرانسپلانٹ ہو سکتا ہے‘*💠

    🌹آپ دوسروں کو جگر ڈونیٹ کر سکتے ہیں۔۔
    *🌹یہ قدرت کے چند ایسے معجزے ہیں جو انسان کی عقل کو حیران کر دیتے ہیں جب کہ ہمارے بدن میں ایسے ہزاروں معجزے چھپے پڑے ہیں اور یہ معجزے ہمیں صحت مند رکھتے ہیں۔۔*💠

    🌹ہم روزانہ سوتے ہیں‘
    *ہماری نیند موت کا ٹریلر ہوتی ہے‘ انسان کی اونگھ‘ نیند‘ گہری نیند‘ بے ہوشی اور موت پانچوں ایک ہی سلسلے کے مختلف مراحل ہیں‘*💠

    *🌹ہم جب گہری نیند میں جاتے ہیں تو ہم اور موت کے درمیان صرف بے ہوشی کا ایک مرحلہ رہ جاتا ہے‘ ہم روز صبح موت کی دہلیز سے واپس آتے ہیں مگر ہمیں احساس تک نہیں ہوتا‘۔۔*💠

    🌹صحت دنیا کی ان چند نعمتوں میں شمار ہوتی ہے یہ جب تک قائم رہتی ہے ہمیں اس کی قدر نہیں ہوتی مگر جوں ہی یہ ہمارا ساتھ چھوڑتی ہے‘
    *ہمیں فوراً احساس ہوتا ہے یہ ہماری دیگر تمام نعمتوں سے کہیں زیادہ قیمتی تھی‘*💠

    *🌹ہم اگر کسی دن میز پر بیٹھ جائیں اور سر کے بالوں سے لے کر پاوں کی انگلیوں تک صحت کا تخمینہ لگائیں تو ہمیں معلوم ہو گا ہم میں سے ہر شخص ارب پتی ہے۔۔*💠
    🌹ہماری پلکوں میں چند مسل ہوتے ہیں۔۔
    *یہ مسل ہماری پلکوں کو اٹھاتے اور گراتے ہیں‘ اگر یہ مسل جواب دے جائیں تو انسان پلکیں نہیں کھول سکتا//*💠

    🌹دنیا میں اس مرض کا کوئی علاج نہیں۔۔
    *دنیا کے 50 امیر ترین لوگ اس وقت اس مرض میں مبتلا ہیں اور یہ صرف اپنی پلک اٹھانے کے لیے دنیا بھر کے سرجنوں اور ڈاکٹروں کو کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں‘۔*💠

    *🌹ہمارے کانوں میں کبوتر کے آنسو کے برابر مائع ہوتا ہے‘ یہ پارے کی قسم کا ایک لیکوڈ ہے‘ ہم اس مائع کی وجہ سے سیدھا چلتے ہیں۔۔*💠

    🌹یہ اگر ضائع ہو جائے تو ہم سمت کا تعین نہیں کر پاتے‘
    *ہم چلتے ہوئے چیزوں سے الجھنا اور ٹکرانا شروع کر دیتے ہیں ‘*💠

    🌹دنیا کے سیکڑوں‘ ہزاروں امراء آنسو کے برابر اس قطرے کے لیے کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں‘

    *لوگ صحت مند گردے کے لیے تیس چالیس لاکھ روپے دینے کے لیے تیار ہیں‘۔*💠

    آنکھوں کا قرنیا لاکھوں روپے میں بکتا ہے‘

    دل کی قیمت لاکھوں کروڑوں میں چلی جاتی ہے‘

    🌹آپ کی ایڑی میں درد ہو تو آپ اس درد سے چھٹکارے کے لئے لاکھوں روپے دینے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں‘

    دنیا کے لاکھوں امیر لوگ کمر درد کا شکار ہیں۔

    گردن کے مہروں کی خرابی انسان کی زندگی کو اجیرن کر دیتی ہے‘

    🌹انگلیوں کے جوڑوں میں نمک جمع ہو جائے تو انسان موت کی دعائیں مانگنے لگتا ہے۔۔
    *قبض اور بواسیر نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی مت مار دی ہے*💠

    دانت اور داڑھ کا درد راتوں کو بے چین بنا دیتا ہے‘

    آدھے سر کا درد ہزاروں لوگوں کو پاگل بنا رہا ہے‘

    🌹شوگر‘
    کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی ادویات بنانے والی کمپنیاں ہر *سال اربوں ڈالر کماتی ہیں اور آپ اگر خدانخواستہ کسی جلدی مرض کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ جیب میں لاکھوں روپے ڈال کر پھریں گے مگر آپ کو شفا نہیں ملے گی‘ ۔۔*💠

    *🌹منہ کی بدبو بظاہر معمولی مسئلہ ہے مگر لاکھوں لوگ ہر سال اس پر اربوں روپے خرچ کرتے ہیں‘۔۔*😞

    🌹ہمارا معدہ بعض اوقات کوئی خاص تیزاب پیدا نہیں کرتا اور ہم نعمتوں سے بھری اس دنیا میں بے نعمت ہو کر رہ جاتے ہیں۔۔

    *🌹ہماری صحت اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم ہے مگر ہم لوگ روز اس نعمت کی بےحرمتی کرتے ہیں‘ ۔۔*💠

    🌹ہم اس عظیم مہربانی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا نہیں کرتے‘
    ہم اگر روز اپنے بستر سے اٹھتے ہیں۔۔
    ہم جو چاہتے ہیں ہم وہ کھا لیتے ہیں اور یہ کھایا ہوا ہضم ہو جاتا ہے‘

    *یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔

  • Sahil Khan

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    SubhanAllah

  • Maari Dhillon

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Subhanallah💚🕋

  • Maari Dhillon

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Allah Nbi pak (saw) ke sdke maf krdyo

  • Maari Dhillon

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    💚🕋

  • Maari Dhillon

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Allah Nbi pak (saw)

  • Maari Dhillon

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Jzakallah💚🕋

  • Maari Dhillon

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Jzakallah

  • Firoz Alam

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Allah Taala aapko hamesha aise hi barkarar rakkhe

  • Iftekhar Ahmad

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Bahut acchi veieo banai

  • Muhammad Hassnain

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    ھمیں اللہ تعالیٰ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کے خلاف بولنے والوں کے لیے اٹھ کھڑے ھونے کی تو فیق عطا فرمائے آمین

  • Juveria Hannan

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Subhanallah

  • Malik Zafar

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    True. Kindly contact..im in urgent great need f help,support… living in isolation… need strong support to recover

  • MD Shakib

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Masha Allah

  • MD Shakib

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Amin

  • MD Shakib

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Allah akbar hazat Mohammad (saw)

  • Nadeem Hussain

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Firke me nhi hu moulana sahab na hi rahuga

  • Nadeem Hussain

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    My fvrt moulana tariq jameel sahab 👍👍💯💯💯

  • Syeda Alina

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    L

  • Sadia malik

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Mai bht greeb hon jahaiz na hony ki waja sy shadi nahi ho rahi or age barhti ja rahi ha koi help kr dain plz

  • Muhammad Mudassir

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Mashallh Very good

  • Rashid Ali

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Masha ALLAH 💖

  • Sikandar Khan

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Ap doraney Bayan Punjabi na bula Karen apki meharbani hugi

  • Ashfia Imam

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    MashaAllah SubhanAllah Allahamdulilah

  • Dauood Khan

    Posted July 10, 2021 6:41 am

    Tarek.jamil.aap.aurongabad.q.nahi.ate

Leave a comment